ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی حدود میں ویکسی نیشن کے100مراکز - اردو نیوز حیدرآباد

گریٹرحیدرآباد کے حدود میں صبح 9بجے سے شام تین بجے تک کورونا ٹیکے لگائےجائیں گے۔18برس سے زیادہ عمر کے تمام افراد کو یہ ٹیکے مفت دیئے جائیں گے۔کوون پورٹل پر رجسٹریشن کروانے والے افراد اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

جی ایچ ایم سی حدود میں ویکسی نیشن کے100مراکز

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 6:24 PM IST

تلنگانہ حکومت نے 18برس سے زیادہ عمر کے افراد کو کووڈ کے ٹیکے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلہ میں گریٹرحیدرآباد کے حدود میں تقریبا 100مراکز کا قیام عمل میں لایاگیا ہے۔محکمہ بلدی نظم ونسق کے سکریٹری اروند کمار نے یہ بات بتائی۔

صبح 9بجے سے شام تین بجے تک یہ ٹیکے دیئے جائیں گے۔18برس سے زائد عمر کے تمام افراد کو یہ ٹیکے مفت دیئے جائیں گے۔کوون پورٹل پر رجسٹریشن کروانے والے افراد اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔عوام سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اپنے قریبی مرکز پرپہنچ کر یہ ٹیکے لیں۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد میں ویکسین ٹسٹنگ سنٹر قائم کیا جائے گا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.