ETV Bharat / state

Human Rights Commission Directs on Declaring Woman Dead Row: خاتون کو مردہ قرار دینے پر انسانی حقوق کمیشن کی ہدایت - خاتون کو مردہ قرار دینے پر انسانی حقوق کمیشن کی ہدایت

انسانی حقوق کمیشن نے ضعیف خاتون کا وظیفہ روک دینے کے واقعہ پر عہدیداروں پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ Human Rights Commission Directs on Declaring Woman Dead Row

Human Rights Commission on Declaring Woman Dead

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 2:00 PM IST

تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع کے لنگالاگھن پور دیہات کی رہنے والی انجماں کا وظیفہ تقریبا ایک سال سے روک دیا گیا تھا۔ Human Rights Commission on Declaring Woman Dead

اس ضعیف خاتون نے عہدیداروں سے اس سلسلہ میں کئی مرتبہ نمائندگی کی جو لاحاصل رہی۔ بعد ازاں اس نے گرینونس سل کے ذریعہ کلکٹر سے اس سلسلہ میں شکایت کی۔کلکٹر نے اس شکایت کا نوٹ لیتے ہوئے عہدیداروں کو ہدایت دی۔

جب انجماں کے وظیفہ کی رقم کی عدم اجرائی کی وجوہات معلوم کی گئیں تو پتہ چلا کہ ریکارڈ میں اس ضعیف خاتون کو مردہ قرار دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے وظیفہ کی رقم روک لی گئی ہے۔

اس معاملہ پر عہدیداروں نے الزامات ایک دوسرے پرعائد کئے اور اس معاملہ سے خود کو الگ کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں:

بعض اخبارات میں اس خبر کی اشاعت کے بعد ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے اس کا اپنے طورپر نوٹ لیا اور ہدایت دی کہ فوری طور پر خاتون کا وظیفہ جاری کیا جائے۔ ساتھ ہی ضلع کلکٹر جنگاوں کو ہدایت دی کہ اس واقعہ کے لئے ذمہ دار عہدیداروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.