ETV Bharat / state

تاریخی عمارتیں روشنی سے مزین - اسمبلی

ریاست تلنگانہ میں یوم آزادی کے پیش نظر شہر حیدرآباد کی سرکاری و تاریخی عمارتوں کو روشنی سے مزین کیا گیا ہے

حیدرآباد کی سرکاری و تاریخی عمارتوں کو روشنی سے مزین کیا گیا
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 10:15 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:01 AM IST

زیر نظر تصویر میں تلنگانہ میں اسمبلی و باغ عامہ کے باب الداخلہ کے علاوہ اطراف و اکناف علاقوں کو روشنی سے سجایا گیا ہے۔

حیدرآباد کی سرکاری و تاریخی عمارتوں کو روشنی سے مزین کیا گیا
یوم آزادی کے موقع پر تلنگانہ کے شہرحیدرآباد میں سرکاری و تاریخی عمارتوں کو روشنی سے مزین اور عمارتوں کو سجا کر جوش و خروش کا ثبوت دیا ہے۔واضع رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی سلامتی کے چاک وچوبند انتظامات کے درمیان 73ویں یوم آزادی کے موقع پر آج لال قلعہ پر پرچم کشائی کی۔قومی پرچم لہرانے کے بعد وزیراعظم نریندرمودی نے قوم سے خطاب کیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکز میں دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد، وزیراعظم نریندرمودی نے پہلی مرتبہ لال قلعہ سے اہل وطن کو خطاب کیا۔

Intro:ہوم آزادی کے پیش نظر شہر حیدرآباد کی سرکاری و تاریخی عمارتوں کو روشنی سے مزین کیا گیا ہے_

Body:زیر نظر تصویر میں تلنگانہ میں اسمبلی و باغ عامہ کے باب الداخلہ کے علاوہ اطراف و اکناف علاقوں کو روشنی سے سجایا گیا ہے_

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.