ETV Bharat / state

Kavita on Hijab: 'حجاب کا استعمال مسکان کا انفرادی حق اور اختیار' - تلنگانہ کی خبریں

کویتا نے کرناٹک کی مسلم طالبہ مسکان Muslim student from Karnataka کے ساتھ پیش آئے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ حجاب کا استعمال مسکان کا انفرادی حق اور ا ختیار Hijab is an Individual's Right of Muskan ہے۔

حجاب کا استعمال مسکان کا انفرادی حق اور ا ختیار

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 7:55 PM IST

ٹی آر ایس کی رکن کونسل اور وزیراعلی کے سی آر کی دختر کویتا نے ملک میں جاری حجاب تنازعے پر ردعمل کا اظہار Kavita Responds to Ongoing Hijab Controversy کرتے ہوئے کہا کہ حجاب کے مسئلہ پر کسی کو جبر کی اجازت نہیں ہے۔خواتین کا اختیار ہے کہ وہ حجاب پہنیں یا نہیں ۔

کویتا نے کرناٹک کی مسلم طالبہ مسکان کے ساتھ پیش آئے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ حجاب کا استعمال مسکان کا انفرادی حق اور ا ختیار ہے۔ اس معاملہ میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں۔ جس طرح میں سندور کا استعمال کرتی ہوں I Use Sindoor، اسی طرح خواتین کو حجاب سے روکنا درست نہیں ہے۔

کویتا نے حجاب تنازعہ پر ہندی میں ایک نظم تحریر کی Kavita Wrote a Poem in Hindi on the Hijab Controversy اور اسے ٹوئیٹر پر پیش کیا۔ کویتا نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ سندور کا استعمال میرا اختیار تمیزی ہے، اسی طرح حجاب مسکان کا اختیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hijab Ban in Many Colleges: 'حجاب پہننا ہمارا حق ہے'

خواتین کو اجازت دی جائے کہ وہ خود فیصلہ کریں کہ انہیں کیا استعمال کرنا چاہئے اور ان کیلئے سہولت کس میں ہے۔ کویتا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدیوں سے خواتین کے ساتھ ناانصافی جاری ہے۔ 21 ویں صدی میں خواتین کو انصاف کی توقع تھی لیکن بعض گوشوں کی جانب سے خواتین اور طالبات کےلیے تعلیم کے مواقع کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حجاب کے مسئلہ کو اسکولس اور کالجس میں سیاسی رنگ دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست کو اسکول اور کالجس سے دور رکھنا چاہئے کیونکہ لڑکیوں کی ترقی اور تعلیم کے مواقع متاثر ہوسکتے ہیں۔ موجودہ تنازعات سماج کیلئے ٹھیک نہیں ۔

بھارت میں ایک دوسرے کے مذاہب کا احترام اور جذبہ رواداری کی ضرورت ہے۔ کسی مذہب کی خرابیاں تلاش کرنے کے بجائے اس کی خوبیوں کو دیکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی کےلیے طالبات کو بہتر مواقع فراہم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے طلبہ اور سرپرستوں سے اپیل کی کہ پھوٹ ڈالنے والی طاقتوں کی مہم کا شکار نہ ہوں۔ لڑکیوں اور طالبات کو ہمت دلانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ حالات کا مقابلہ کرسکیں۔ میں سندور لگاؤں یا نہیں یہ میرا اختیار ہے۔ کوئی بھی مجھے پابند نہیں کرسکتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.