ETV Bharat / state

KCR Convoy Causes Heavy Traffic Jam کے سی آر کے قافلے کی وجہ سے حیدرآباد وجے واڑہ شاہراہ پر بھاری ٹریفک جام - ایل بی نگر میں بجلی کی تاریں گرنے کی وجہ ٹریفک روک دی گئی

تلنگانہ کے وزیراعلی کے سی آر حیدرآباد میں پرجا دیوینا سبھا میں شرکت کے لیے پرگتی بھون سے روانہ ہونے کے بعد حیدرآباد وجے واڑہ شاہراہ پر بھاری ٹریفک جام لگ گیا۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کا ایک بڑا قافلہ بھی چل رہا تھا۔ KCR Convoy Causes Heavy Traffic Jam

KCR Convoy Causes Heavy Traffic Jam
KCR Convoy Causes Heavy Traffic Jam
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 4:02 PM IST

حیدرآباد: وزیراعلی کے سی آر کے قافلے کی وجہ سے حیدرآباد میں ٹریفک جام ہوگیا۔ Heavy Traffic Jam on Hyderabad Vijayawada highway دراصل وزیر اعلی کے سی آر منگوڈو میں منعقدہ 'پوجادیونا سبھا' میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ ان کے ساتھ 400 کاریں ریلی کے طور پر روانہ ہوئیں اور سی ایم کا قافلہ حبسی گوڈا سے آگے بڑھ رہا تھا، اس دوران ٹی آر ایس کارکنان نے زبردست نعرے بازی کی۔ دوسری طرف سی ایم کے قافلے کی آمد کے ساتھ ہی حیدرآباد وجے واڑہ قومی شاہراہ پر زبردست ٹریفک جام لگ گیا۔ گاڑی والے گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے ہیں اور انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ KCR Convoy Causes Heavy Traffic Jam

وزیراعلیٰ کے قافلے کے جاتے ہی پولیس نے ٹریفک کو کنٹرول کیا۔ لوگوں کو اس طرف جانے سے روکنے کے لیے پابندیاں لگائی گئیں۔ شہر کے حبسی گوڈا سے یادادری ضلع کے چوٹپل تک ٹریفک جام رہا۔ ایل بی نگر میں بجلی کی تاریں گرنے کی وجہ سے تقریباً 41 منٹ تک ٹریفک روک دی گئی۔ وزیراعلیٰ کے قافلے کے ساتھ ٹریفک جام ہونے سے موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دفاتر جانے والے اور دفتر سے گھر اور گھر سے دفتر جانے والے افراد ٹریفک میں پھنس گئے۔ Traffic Jam due to CM Convoy

قبل ازیں وزیراعلی کے سی آر پرجا دیوینا سبھا میں شرکت کے لیے پرگتی بھون سے روانہ ہوئے۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کا ایک بڑا قافلہ بھی جا رہا ہے۔ پرگتی بھون سے منگوڈو تک وزیر اعلیٰ کے استقبال کے زبردست انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے لیے تمام راستے پارٹی پرچموں اور جھنڈیوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.