ETV Bharat / state

Heavy rain likely in Telangana تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان - تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کئی اضلاع میں شدید بارش کے امکان ہے۔آئندہ پانچ دنوں کے دوران کئی اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا ہے۔Heavy rain likely in Telangana

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 5, 2022, 4:34 PM IST

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے اضلاع منچریال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ،محبوب آباد،ورنگل، ہنمکنڈہ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔Heavy rain likely in Telangana

اپنے بلیٹن میں محکمہ نے کہا کہ جمعرات کو عادل آباد، نرمل، نظام آباد، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر، ناگرکرنول اضلاع میں بھی ایسی ہی صورتحال رہے گی۔آئندہ پانچ دنوں کے دوران کئی اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: North West Weather اگلے چوبیس گھنٹے میں شمال مغرب میں موسم صاف ہونے کا امکان

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.