ETV Bharat / state

Heavy Rain In Hyderabad حیدرآباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری

شمال مشرقی خلیج بنگال اور اس کے آس پاس کے علاقوں پر آیا ہوا طوفان اب شمال مغربی خلیج بنگال اور اس کے آس پاس کے علاقوں پر ہے. وسطی ٹراپوسفیرک سطح تک پھیل گیا ہے۔ہندوستانی محکمہ موسمیات نے پیر کو ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔

حیدرآباد میں دھواں دھار بارش کا سلسلہ جاری _ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 4, 2023, 5:51 PM IST

حیدرآباد میں دھواں دھار بارش کا سلسلہ جاری _ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ

حیدرآباد: خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کے سبب ریاست تلنگانہ کے ساحلی اضلاع میں طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا ہے جس کے سبب پوری ریاست میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گریٹر حیدرآباد میں بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ نے کہا کہ اس کے زیر اثر اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب اور ملحقہ مغربی وسطی خلیج بنگال کے اوپر کم دباؤ کا علاقہ بننے کا امکان ہے۔

جی ایچ ایم سی نے شدید بارش کے پیش نظر حیدرآباد کے عوام کو وارننگ جاری کی ہے۔لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر ضروری ہو تو ہی باہر آئیں ورنہ گھر پر رہے۔اس سلسلے میں ٹول فری نمبر قائم کیے گئے ہیں۔

عوام اپنی کالونیوں میں مسائل کے حل کے لیے ٹول فری نمبر 040- 21111111، 9000113667 پر ربط پیدا کریں ۔ ڈیزاسٹر ٹیموں کو بھی چوکنا رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لوگوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Telangana Congress Protest بجلی کے مسئلے پر تلنگانہ اسمبلی کے باہر کانگریس کے ارکان اسمبلی کا مظاہرہ

انہوں نے کہاکہ موسلا دھار بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔ساحلی اضلاع میں رہنے والوں لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل گئی ہے۔ماہی گیروں کو سمندر میں کشتی نا اتارنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.