ETV Bharat / state

'تلنگانہ میں ہیلت ایمرجنسی نافذ کی جائے' - نجی ہسپتال

بی جے پی کے رکن پارلیمان ڈی اروند نے کہا کہ نجی ہسپتالوں میں کووڈ-19 کے علاج کا خرچ عام آدمی برداشت نہیں کرسکتا۔

'تلنگانہ میں ہیلت ایمرجنسی نافذ کی جائے'

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 4:20 PM IST

Updated : Jun 15, 2020, 6:57 PM IST

نظام آباد کے رکن پارلیمان دھرماپوری اروند نے تلنگانہ میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دی ہے۔

اروند نے کہا کہ وزیر صحت کے طور ایٹالہ راجندر اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

بی جے پی رکن پارلیمان نے کہا ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی جو کورونا میں مبتلا ہیں ان کی سہولت کے لئے نجی ہسپتالوں کو کووڈ-19 کے علاج کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اور جہاں تک نجی ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ اور اور علاج کا معاملہ کی فیس کا معاملہ ہے عام آدمی کی سکت کے باہر ہے۔

انہوں نے کہا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو بجلی بلوں کی رقم سے کالیشورم پراجکیٹ بنانا چاہتے ہیں۔

اروند نے کہا کہ حکومت فوری طور پر بے تحاشہ رقم والے بجلی بلز کو فوری واپس لے اور تمام کے بجلی بلز معاف کرے۔

اروند نے الزام لگایا کہ وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو،ان کا بیٹا کے ٹی آر اور بیٹی کویتا اور ان کا بھانجہ ہریش راو کروڑں روپئے کے عوامی خزانے کو لوٹ رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ حکومت بی جے پی رہنماوں کے ساتھ غلط سلوک کررہی ہے۔

Last Updated : Jun 15, 2020, 6:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.