کانسٹیبل کی شناخت ترور کے رہنے والے 46سالہ وی اوپیندر کے طورپر کی گئی ہے۔
راہگیروں نے اس کو درخت سے لٹکتا ہوا دیکھ کر اس بات کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے محبوب آباد کے ایریا اسپتال منتقل کردیا۔
اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم سمجھا جاتا ہے کہ مالی مسائل خودکشی کی اہم وجہ ہے۔