ETV Bharat / state

حیدرآباد: مختلف مقامات کو سینیٹائز کیا گیا - حیدرآباد

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حیدرآباد میں بلدیہ کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں کو سینیٹائز کیا گیا۔

کورونا وائرس کے احتیاط کے لیے  سوڈم ہپر کروڈ کے چھڑکاؤ

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 12:39 PM IST

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد کے مختلف مقامات میں کوروناوائرس کے خطرے کو کم کرنے کے لئے دوا کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

کورونا وائرس کے احتیاط کے لیے سوڈم ہپر کروڈ کے چھڑکاؤ

حیدرآباد کے مختلف علاقوں اور محکمہ واٹربوڈ اور بلدیہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دوائی سوڈم ہپر کروڈ کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

محکمہ واٹر بورڈ کے عہدیدارعبدالقیوم نے ای ٹی وی کو بتایا کہ کورونا وائرس سے احتیاط کے لیے چارمینار، قلعہ گولکنڈہ اور مختلف محلہ جات علاقوں میں یہ اسپرے کیا گیا۔

احتیاط کے طور پر تمام سبزی اور کرانہ کے دکانوں کو بند کردیا گیا۔ 50 محلہ میں چھڑکاؤ کیا جار ہے تا کہ اس وباء کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.