ETV Bharat / state

Students Corona Affected: گروکل اسکول کی 42 طالبات کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 8:20 PM IST

مثبت طالبات Corona Positive Students کو ہاسٹل میں الگ تھلگ کرتے ہوئے ان کا علاج کروایاجارہا ہے۔محکمہ صحت کے عہدیداروں نے کہاکہ مثبت پا ئی گئی طالبات کی حالت مستحکم Stable ہے۔

گروکل اسکول کی 42 طالبات کورونا سے متاثر

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی District Sanga Reddyکے پٹن چیرومنڈل میں متنگی گروکل اسکول Gurukul School میں کورونا وائرس سے 42طالبات اور ایک استاد Teacherمتاثرہوگیا۔اس گروکل اسکول میں 491طالبات،27اسٹاف ارکان ہیں۔

گزشتہ روز261طالبات اور 27اسٹاف ارکان کے کورونا معائنےCorona Test کروائے گئے جس میں 43کورونا سے متاثرپائے گئے۔

بقیہ طالبات اوراسٹاف ارکان کی آج کورونا جانچ کی جارہی ہے۔جن طلبہ کے نمونے مثبت پائے گئے ہیں ان کومزید جانچ کے لئے لیب کو بھیجاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:Omicron Symptoms Did Not Appear: مہاراشٹر میں اومائیکرون موجود نہیں

مثبت طالباتCorona Positive Studentsکو ہاسٹل میں الگ تھلگ کرتے ہوئے ان کا علاج کروایاجارہا ہے۔محکمہ صحت کے عہدیداروں نے کہاکہ مثبت پا ئی گئی طالبات کی حالت مستحکم Stable ہے۔

تین دن پہلے ایک طالبہ کی صحت کے خراب ہونے پر اس کا معائنہ کیاگیا جس میں وہ مثبت پائی گئی۔بعد ازاں طالبات کی کورونا جانچ میں 43کے مثبت پائے جانے کا علم ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.