ETV Bharat / state

حیدرآباد: چرچ میں پریئر شروع

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 8:39 PM IST

حیدرآباد کے قدیم گن فنڈوری چرچ کے فادر پلاشوری نے کہا کہ حیدرآباد کے تمام چرچ کو کھول دیا گیا ہے، صبح دو گھنٹے اور شام دو گھنٹے چرچ میں پریئر ہورہی ہیں۔

گن فنڈوری چرچ
گن فنڈوری چرچ

آٹھ جون سے عبادت گاہوں کھولنے کی اجازت ملنے کے بعد تمام مذاہب کی عبادت گاہیں کھلنے لگی ہیں، جہاں سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی کے پیش نظر حیدرآباد کے قدیم گن فنڈوری چرچ کو آج کھول دیا گیا ہے۔ چرچ میں تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

سینیٹائزر کا چھڑکاؤ اور سماجی فاصلہ پر عمل آوری کرتے ہوئے عوام پریئر کے لیے آرہی ہے۔

اس کے چرچ میں 450 عقیدت مندوں نے شرکت کی، لیکن چرچ میں 120 لوگوں کو پریئر کی اجازت ہے۔

غورطلب ہے کہ گن فنڈوری چرچ آصف جاہی حکمران کے دور 1880ء میں تعمیر کیا گیا تھا، اس چرچ کو میر عثمان علی خان بہادر نے تزئین کاری کام کروایا تھا اور گھڑی بھی تحفہ میں بھی دی تھی، جو آج بھی موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.