ETV Bharat / state

گرے ہاونڈزکے 14ملازمین کورونا سے متاثر

ماونوازوں کو پکڑنے کے لئے جنگل کے علاقے میں جانے والے پولیس کے گرے ہاونڈز شعبے کے 14 ملازمین کورونا سے متاثر پائے گئے۔

گرے ہاونڈزکے 14ملازمین کورونا سے متاثر
گرے ہاونڈزکے 14ملازمین کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 5:03 PM IST

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں 14گرے ہاونڈز ملازمین کورونا سے متاثر پائے گئے۔ان کے تلاشی مہم میں حصہ لینے پر مزید کے کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے بعد اعلی عہدیداروں نے ان کو مشورہ دیاکہ وہ اپنی جانچ کروائیں جس کے بعد اسپیشل پارٹی پولیس نے جانچ کروائی۔

کورونا وائرس نے عام خاص سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے، خاص طور کورونا وارئیرز،جیسے ڈاکٹرز،پولیس،صفائی کارکن جو آگے رہ کراس کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔

ریاست تلنگانہ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کےلیے تمام شہریوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کے باسر میں لاک ڈاون

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.