ETV Bharat / state

Governor to Provide Laptop To A Girl گورنرتلنگانہ نے لڑکی کیلئے لیپ ٹاپ کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی

کریم نگر ضلع سے تعلق رکھنے والی مانسا نام کی لڑکی نے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راماراو سے درخواست کی تھی کہ وہ اس کے لیے سکنڈ ہینڈ لیاپ ٹاپ کا انتظام کریں کیونکہ اس کا خاندان اس کے باپ کی موت کے بعد ذریعہ معاش کے لیے مشکل صورتحال کا سامنا کررہا ہے۔ Governor to Provide a Laptop to the Needy Girl

گورنرتلنگانہ نے لڑکی کے لئے لیپ ٹاپ کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 5:14 PM IST

حیدرآباد: گورنرتلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے ضرورت مند لڑکی کے لئے لیپ ٹا پ کی فراہمی کی یقین د ہانی کروائی تاکہ یہ لڑکی کوڈنگ، ایپٹی ٹیوڈ اور دیگر کورسس کی تربیت حاصل کرسکے۔ Governor to Provide a Laptop to the Needy Girl

کریم نگر ضلع سے تعلق رکھنے والی مانسا نامی لڑکی نے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راماراو سے درخواست کی تھی کہ وہ اس کے لئے سکنڈ ہینڈ لیاپ ٹاپ کا انتظام کرے کیونکہ اس کا خاندان اس کے باپ کی موت کے بعد ذریعہ معاش کے لئے مشکل صورتحال کا سامنا کررہا ہے۔اس لڑکی نے وزیراعلی کی سکریٹری سبیتا سبھروال، فلم اداکارسونوسود اور گورنر کوٹیاگ کیا تھا۔

لڑکی کی اس درخواست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ ان کی درخواست نوٹ کرلی گئی ہے اور جلد ہی ان کے لئے لیاپ ٹاپ کا بندوبست کیاجائے گا۔ اس لڑکی نے گورنر کی اس یقین دہانی پر ان سے ممنونیت کا اظہار کیا۔ Governor Notice the Girl Request for Laptop

یہ بھی پڑھیں: Gutha Sukender Reddy Critisizes Governor یوم انضمام کے سلسلے میں گورنر تلنگانہ کے ریمارکس نامناسب

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.