ETV Bharat / state

'حکومت فوری طور پر حاجیوں کے لیے فنڈ جاری کرے' - تلنگانہ

ریاست تلنگانہ کے بی جے پی کے رکن حنیف علی نے کہا کہ حج انتظامی اجلاس کے دوران وزرا کی موجودگی میں وقف بورڈ اور حج کمیٹی کے اراکین کے مابین تکرار افسوسناک بات ہے۔

ریاست تلنگانہ کے بی جے پی کے رکن حنیف علی
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 9:53 PM IST

تلنگانہ بی جے پی اور سینٹرل وقف بورڈ رکن حنیف علی نے کہا کہ ریاستی حکومت نے ابھی تک حاجیوں کے لیے کسی طرح کا فنڈ جاری نہیں کیا ہے جبکہ 26 جولائی سے حاجیوں کے قافلوں کی روانگی شروع ہو جائے گی۔

ریاست تلنگانہ کے بی جے پی کے رکن حنیف علی، ویڈیو

انہوں نے ریاست حکومت کو انتباہ دیا کہ وہ فوراً حاجیوں کے لیے فنڈ مہیا کرائے ورنہ مسلم برادری خود ہی چندہ کرکے حاجیوں کے لیے انتظامات کر لے گی۔

اسی کے ساتھ ہی انہوں نے میٹنگ میں وقف بورڈ اور حج کمیٹی کے اراکین کے مابین ہونے والی حجت و تکرار کو انتہائی بدبختانہ قرار دیا۔

حنیف علی نے کہا کہ کے سی آر حکومت نے گزشتہ برس نومبر کے بعد سے اب تک اقلیتوں کے لیے کسی بھی طرح کا بجٹ جاری نہیں کیا۔

Intro:تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی پارٹی نے حج انتظامی اجلاس کے دوران وزرا اور مشیر برائے اقلیتیامورکی موجودگی میں وقف بورڈ و حج کمیٹی کے صدور کی اخراجات کے متعلق ہوئی نوک جھونک کو بد بختانہ قرار دیتے ہوئے بتایاکہ معمولی بات پر حکومت کے نمائندوں کی "تو تو میں میں" سے ملک کی دیگر ریاستوں میں تلنگانہ کی ساخت متاثر ہوئی ہے_ بی جے پی قائد و سنٹرل وقف کونسل رکن حنیف علی نے تلنگانہ کے اقلیتی اداروں کے روئیےاور حکومت کی مسلمانوں کے تیئں بے رخی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عازمین حج کی روانگی کیلئے چند دن باقی رہ گئے ہیں لیکن اب تک حکومت کی جانب سے بجٹ کی اجرائی کے اقدامات نہیں کئے گئے انہوں نے چیف منسٹر اور وزیر اقلیتی بہبود سے فی الفور بجٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا_

Body:حنیف علی نے حکومت سے گزارش کی کہ بجٹ کی عدم اجرائی کی صورت میں تلنگانہ کے مسلمان خود باہمی تعاون کے ذریعے انتظامات کر سکتے ہیں_

Conclusion:بائٹ-_ رکن سنٹرل وقف کونسل، تلنگانہ بی جے پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.