ETV Bharat / state

Gold Confiscated at Shamshabad Airport: زیرجامہ چھپا کر لایا گیا سونا حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ضبط

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 4:30 PM IST

یہ خاتون دبئی سے ایمریٹس کی فلائٹ کے ذریعہ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچی تھیں۔ یہ سونا انہوں نے اپنے زیرجامہ میں چھپا کر لایا تھا جو پیسٹ کی شکل میں تھا۔ واضح رہے کہ گذشتہ دو دنوں کے دوران بڑے پیمانہ پر اس ایرپورٹ پر سونے کی ضبطی کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ Gold Confiscated at Shamshabad Airport

زیرجامہ چھپا کرلایاگیا سونا حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ضبط

حیدرآباد: زیرجامہ چھپا کرلائے گئے سونے کو شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک خاتون کے پاس پتہ چلاتے ہوئے اس 1614گرام سونے کو ضبط کرلیا۔اس سونے کی مالیت 86.42لاکھ روپئے ہے۔ یہ خاتون دبئی سے ایمریٹس کی فلائٹ کے ذریعہ تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچی تھی۔ Gold Confiscated at Shamshabad Airport یہ سونا اس نے اپنے زیرجامہ میں چھپا کرلایا تھا جو پیسٹ کی شکل میں تھا۔واضح رہے کہ گذشتہ دودنوں کے دوران بڑے پیمانہ پر اس ایرپورٹ پر زرد دھات کی ضبطی کے معاملات سامنے آئے ہیں۔آج کے اس معاملہ میں پولیس اس خاتون سے پوچھ گچھ کررہی ہے تاکہ یہ پتہ چلایاجاسکے کہ یہ زرد دھات کہاں سے لائی گئی تھی، کس کی ایما پر لائی گئی تھی اور کس کو منتقل کی جانے والی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Magician Robbed Cash In Budgam: بڈگام میں جادوگر پر سونا اور نقدی لوٹنے کا الزام

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.