ETV Bharat / state

بکرا تاجر کاروبار نہ ہونے سے پریشان

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 10:10 PM IST

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے مختلف ریاستوں سے بکروں کے تاجرین حیدرآباد آتے ہیں۔ بکروں کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ امسال کاروبارنہ ہونےسے تاجرین پریشان ہیں۔

بکرا تاجر کاروبار نہ ہونے سے پریشان
بکرا تاجر کاروبار نہ ہونے سے پریشان

حیدرآباد بکرا منڈی میں قربانی کے جانور فروخت کرنے والے کاروباری پریشان حال ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس لاک ڈاون میں بکروں کی اچھی فروخت ہوئی تھی۔ مگر اس برس انلاک، کے باوجود بکرے فروخت نہیں ہو پارہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد لوگوں کے معاشی حالات بہت خراب ہوگئے۔ جس کی وجہ سے لوگ اس بار عید الاضحی میں قربانی کے لیے بکرا خرید نہیں پارہے ہیں۔

بکرا تاجر کاروبار نہ ہونے سے پریشان

یہ بھی پڑھیں:مسلم پرسنل لا بورڈ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں: رابع حسنی ندوی

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے مختلف ریاستوں سے بکروں کے تاجرین حیدرآباد آتے ہیں۔ بکروں کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ اس سال یہ تاجرین پریشان حال ہیں۔

تاجرین کا کہناہے کہ لاک ڈاون، اور پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بھی کاروبار متاثر ہونے کی ایک وجہ ہے۔اس بار بکر منڈی میں بکروں کی بھی کمی ہے۔

کاروباریوں کا کہنا ہےکہ پڑول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا۔ بتایا گیا کہ گزشتہ برس جو چار بکرے قربانی کےلیے خریدا کرتے تھے وہ اس سال ایک یا دو بکرے کی قربانی کررہے ہیں۔

ہر سال مختلف ریاستوں سے بکرے فروخت کے لیے حیدرآباد لائے جاتے ہیں۔ جموں کشمیر، اترپردیش، راجستان، مہاراشٹر، آندھراپردیش، اور دیگر ریاستوں سے بکرے یہاں لائے جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.