ETV Bharat / state

Girl Stuck Between Train and Platform لڑکی ٹرین اور ریلوے پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گئی - آندھر پردیش اردو نیوز

دوواڑہ ریلوے اسٹیشن پر ایک طالبہ اسٹیشن پر ٹرین اور ریلوے ٹریک کے درمیان پھنس گئی جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ Girl Stuck Between the Train and the Platform

ٹرین اور ریلوے پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گئی لڑکی

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 12:56 PM IST

وشاکھاپٹنم: ریاست آندھرپردیش کے وشاکھاپٹنم کے پاس دووڑاہ ریلوے اسٹیشن پر ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ۔ ایک طالبہ حسب معمول ٹرین کے ذریعہ دوواڑہ پہنچی۔ ٹرین سے اترنے کے دوران حادثاتی طور پر طالبہ ٹرین سے نیچے گرپڑی وہ پلیٹ فارم اورٹرین کے درمیان پھنس گئی۔ پلیٹ فارم اورٹرین کے درمیان پھنسنے کے بعد وہ زور سے چیخیں جس کے بعد وہاں بھیڑ اکٹھا ہوگئی وہیں ریلوے عملہ کے اہلکار بھی پہنچ گئے اور پھر ٹرین کو روک دیا گیا۔ Girl Stuck Between the Train and the Platform

ٹرین اور ریلوے پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گئی لڑکی

ریلوے عملہ نے طالبہ کو بڑے ہی احتیاط سے باہر نکالا اس کے بعد اسے کمز ہسپتال لے جایا گیا۔ریلوے اہلکاروں کی برقت مدد سے طالبہ کو بچایا لیا گیا جس کی ہر طرف تعریف کی جارہی ہے۔ دوواڑہ اسٹیشن پر ٹرین سے اترتے وقت ایک طالبہ ٹرین اور ریلوے ٹریک کے درمیان پھنس گئی۔ طالبہ کی شناخت سسی کلا کے طور پر ہوئی ہے جو اناوارم کے رہنے والی ہے اور وہ دوواڑہ کالج میں ایم سی اے کی فرسٹ ائیر کی طالبہ ہے۔ Girl Stuck Between the Train and the Platform

یہ بھی پڑھیں : نوجوان ٹرین کی چھت پر چڑھا، چند سیکنڈ میں بن گیا آگ کا گولہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.