ETV Bharat / state

ملبہ کے دوبارہ استعمال کے لئے جی ایچ ایم سی کا رامکی کمپنی سے معاہدہ - تعمیرات اور انہدامی کارروائی

تعمیرات اور انہدامی کارروائی کے بعد رہ جانے والے ملبہ کو دوبارہ استعمال میں لایا جائگا۔

ملبہ کے دوبارہ استعمال کے لئے جی ایچ ایم سی کا رامکی کمپنی سے معاہدہ

author img

By

Published : Dec 15, 2019, 3:27 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں میں لانے کے لئے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) پرائیویٹ عوامی شراکت داری قائم کرتے ہوئے اسے نئی شکل دینے کی کوشش کرے گاجس کے لئے حکومت نے رامکی گروپ سے معاہدہ کیا ہے۔

اس مقصد کے لئے مجوزہ تعمیراتی اور انہدامی ملبہ مینجمنٹ سہولت کے لئے 17 ایکڑ اراضی پرتعمیرات کی جائے گی۔اس کے ذریعہ گاجولارامامم، جیڈی مٹلہ اور قطب اللہ پور منڈل میں انڈسٹرئیل پارک قائم کیے جائیں گے۔

ایگزیکیٹو انجینئر ویسٹ منیجمنٹ سرینواس ریڈی نے کہا کہ تمام تعمیراتی اور انہدامی ملبہ کو دوبارہ استعمال میں لانے کی کوشش کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ سائنٹفک انداز میں پروسسنگ کے ذریعہ روزانہ پانچ سو ٹن سے زائد ملبہ کو استعمال میں لایاجائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.