ETV Bharat / state

اردو میڈیم اسکول میں انہدامی کارروائی - Humayun Nagar Hyderabad news

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے اردو میڈیم اسکول میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے انہدامی کاروائی کی گئی ہے۔

اردو میڈیم اسکول میں کارروائی
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 8:51 PM IST

جی ایچ ایم سی نے حیدرآباد کے ہمایوں نگر علاقے میں واقع سرکاری اردو میڈیم اسکول کو محکمہ تعلیم کے ذمہ داروں کی غیر موجودگی میں تعلیمی اوقات میں اسکول آئے ۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی کے عملے نے طلبہ کی موجودگی میں اسکول کا سامان باہر کیا اور عمارت کو ڈھانے لگے ۔

اردو میڈیم اسکول میں کارروائی

مقامی افراد کی درخواست پر کانگریسی رہنما فیروز خان اسکول پہنچے اور انہوں نے جی ایچ ایم سی عملے سے عمارت منہدم کرنے کی وجہ دریافت کی۔انہیں بتایا گیا کہ جی ای ایم سی کی جانب سے اس اسکول کی عمارت کو خستہ حال قرار دیتے ہوئے انہدام کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

مقامی لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ گذشہ کل شام اسکول کے اوقات ختم ہونے کے بعد بلدی انتظامیہ نے اس عمارت پر نوٹس چسپاں کی اور صبح اس کے انہدامی کے لئے پہنچ گئے جس کی طلباء کو کوئی اطلاع نہیں تھی وہ حسب معمول اسکول پہنچ گئے_

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اسکول کی منتقلی کے بغیر اس عمارت کو منہدم کرنے سے مقامی عوام میں برہمی پائی جاتی ہے عوام کے مطابق اس اسکول 70 برس سے اس مقام پر اسکول چلایا جارہا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اچانک جی ایچ ایم سی اس کو منہدم کرنے کے درپے ہے جب کہ محکمہ تعلیم نے اس اسکول کو منتقل بھی نہیں کیا نہ ہی کوئی متبادل فراہم کیا ہے، ایسے میں طلباء کو ان کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے اپنی تعلیم کو لیکر قیام تذبذب میں مبتلا ہیں_

عوام کے احتجاج پر جی ایچ ایم سی نے انہدامی کاروائی کو آئندہ پندرہ دنوں کے لئے ملتوی کردی۔

کانگریسی رہنما فیروز خان نے محکمہ تعلیم پر یہ الزام لگایا ہے کہا کہ جب تک ان طلباء کو متبادل جگہ فراہم نہ کی جائے اس وقت تک اسکول کی عمارت کو منہدم کرنے نہیں دیا جائے گا۔

Intro:گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے حیدرآباد کے ہمایوں نگر علاقے میں واقع سرکاری اردو میڈیم اسکول کو محکمہ تعلیم کے ذمہ داروں کی غیر موجودگی میں اسکولی اوقات کے دوران طلباء کی موجودگی میں سامان باہر کرتے ہوئے عمارت کو ڈھانے کا آغاز کیا جس سے طلباء میں ہلچل مچ گئی انہدامی کاروائی کی اطلاع پر مقامی عوام نے جی ایچ ایم سی عملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کاروائی سے باز رکھا کانگریسی رہنما فیروز خان نے جی ایچ عملے سے عمارت منہدم کرنے کی وجہ دریافت کی تو بتایا گیا کہ جی ای ایم سی کی جانب سے اس اسکول کی عمارت کو خستہ حال قرار دیتے ہوئے انہدام کے احکامات جاری کئے گئے ہیں_ عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کل شام اسکول کے اوقات ختم ہونے کے بعد بلدی انتظامیہ نے اس عمارت پر نوٹس چسپاں کی اور آج صبح اس کے انہدامی کیلئے پہنچ گئے جس کی طلباء کو کوئی اطلاع نہیں تھی وہ حسب معمول اسکول پہنچ گئے_

Body:اسکول کی منتقلی کے بغیر اس عمارت کو منہدم کرنے سے مقامی عوام میں برہمی پائی جاتی ہے عوام کے مطابق اس اسکول 70 برس سے اس مقام پر اسکول چلایا جارہا ہے اب اچانک جی ایچ ایم سی اس کو منہدم کرنے کے درپے ہے جبکہ محکمہ تعلیم نے اس اسکول کو منتقل بھی نہیں کیا نہ ہی کوئی متبادل فراہم کیا ہے ایسے میں طلباء کو ان کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے اپنی تعلیم کو لیکر قیام تذبذب میں مبتلا ہیں_ عوام کے احتجاج پر جی ایچ ایم سی نے انہدامی کاروائی کو پندرہ دن کیلئے مؤخر کردیا_ کانگریس قائد فیروز خان نے محکمہ تعلیم کی لاپرواہی پر افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ جب تک ان طلباء کو متبادل جگہ فراہم نہ کی جائے اس وقت تک اسکول کی عمارت کو منہدم کرنے نہیں دیا جائے گا_ اس ضمن میں اب تک محکمہ تعلیم یا کسی ذمہ دار کسی طرح ربط میں نہیں آرہے ہیں_

Conclusion:1 فاطمہ بی_ نگران
عزرا _ طالبہ
امرین بیگم_ طالبہ
تاج_ طالب علم
فیروز خان_ کانگریس قائد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.