ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات: یاقوت پورہ میں مجلس کی انتخابی مہم

حیدرآباد میں جی ایچ ایم سی انتخابات کےلیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سے انتخابی مہم چلائی جارہی ہے۔

GHMC Elections: Majlis Election Campaign in Yakutpura
جی ایچ ایم سی انتخابات: یاقوت پورہ میں مجلس کی انتخابی مہم
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 8:42 PM IST

Updated : Nov 28, 2020, 10:14 PM IST

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے زور و شور سے مہم چلائی جارہی ہے۔ حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ میں مجلسی امیدواروں کےلیے مہم چلاتے ہوئے رکن اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری نے ایک روڈ شو منعقد کیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

جی ایچ ایم سی انتخابات: یاقوت پورہ میں مجلس کی انتخابی مہم

روڈ شو کے دوران احمد پاشاہ قادری نے عوام کو مجلسی امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے عوام کو یکم دسمبر کو منعقد ہونے والے انتخابات میں مجلس کے حق میں اپنے ووٹ دینی کی خواہش کی۔

جی ایچ ایم سی انتخابات میں بی جے پی، کانگریس، ٹی آر ایس اور مجلس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ 29 نومبر کو انتخابی مہم کا اختتام عمل میں آئے گا۔

Last Updated : Nov 28, 2020, 10:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.