ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات، کئی علاقوں میں پولنگ نہ کے برابر

حیدرآباد کے کئی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز پرلوگ کم دکھائی دیے اور پاش علاقہ گچی باولی، جوبلی ہاز، بنجارہ ہلز، سوریہ نگر کالونی، ادیتہ نگر کالونی، ٹولی چوکی، شیخ پیٹ علاقوں میں پولنگ نہ کے برابر ہو رہی ہے۔

جی ایچ ایم سی انتخابات، کئی علاقوں میں پولنگ نہیں کے برابر

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 6:09 PM IST

حیدرآباد میں آج 150 حلقوں میں رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں-

حیدرآباد کے کئی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز پرلوگ کم دکھائی دیے اور پاش علاقہ گچی باولی، جوبلی ہاز، بنجارہ ہاز، اور سوریہ نگر کالونی ادیتہ نگر کالونی ٹولی چوکی ، شیخ پیٹ علاقوں میں پولنگ نہیں کے برابر ہو رہی ہے۔

خاص طور پر مسلم علاقوں میں واقع پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز بہت کم دکھائی دیے-

واضح رہے کہ آج پورا دن دانشوران اور سیاسی رہنماوں نے حیدرآباد کی عوام سے ووٹ کرنے کی اپیل کی اس کے باوجود ووٹنگ کا فیصد کم ہونا تشویش کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نینا جیسوال نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.