ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات: سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیز

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 8:05 PM IST

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات یکم دسمبر کو منعقد ہوں گے جبکہ شہر میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مختلف پارٹیوں کے امیدواروں کی جانب سے نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

GHMC Elections 2020: MIM releases list of candidates
جی ایچ ایم سی انتخابات: سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیز

عظیم تر بلدیہ حیدرآباد انتخابات کےلیے پرچہ نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ 20 نومبر ہے۔ ٹی آر ایس، کانگریس، مجلس، بی جے پی اور دیگر پارٹیوں کی جانب سے اپنے اپنے امیدواروں میں بی فارم تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری اور امیدواروں کی جانب سے نامزدگیاں بھی داخل کی جارہی ہیں۔

جہاں ایک طرف الیکشن کمیشن کی جانب سے انتظامات کئے جارہے ہیں وہیں سیاسی پارٹیاں رائے دہندوں کو اپنی طرف راغب کرنے کےلیے کوشاں ہیں۔ مجلس نے کاروان ڈیویژن سے سومی یادو، نانل نگر سے محمد نصیرالدین، ٹولی چوکی سے ڈاکٹر عائشہ حمیرا، گولکنڈہ سے سمیرہ یاسمن، مہدی پٹنم سے ماجد حسین اور شاہ علی بنڈہ سے مصطفےٰ علی کو ٹکٹ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.