ETV Bharat / state

Jumat ul Vida at Hyderabad Makkah Masjid : مکہ مسجد میں جمعة الوداع کا خشوع و خضوع سے اہتمام - مکہ مسجد میں جمعة الوداع کا خشوع و خصوع سے اہتمام

گذشتہ دو برس سے کورونا وبا کے سبب عیدالفطر، عیدالاضحٰی اور جمعۃ الوداع کی نماز عید گاہ اور مساجد میں اجتماعی طور پر ادا کرنے کی اجازت حکومت کی جانب سے نہیں تھی۔ امسال بخوبی اہتمام ہوا۔ Jumat ul Vida at Hyderabad Makkah Masjid

مکہ مسجد میں جمعة الوداع کا خشوع و خصوع سے اہتمام

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 11:09 PM IST

حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں لاکھوں فرزندان توحید نے نماز جمعة الوداع ادا کی- گزشتہ دو برسوں سے کورونا وبا کے سبب عیدالفطر، عیدالاضحٰی اور جمعۃ الوداع کی نمازے عید گاہ اور مساجد میں مجموعی طور پر ادا کرنے کی اجازت حکومت کی جانب سے نہیں تھی۔ رواں برس الوداع جمعہ کا مساجد میں شاندار اہتمام ہوا- حکومت کی جانب سے تمام سہولیات فراہم کی گئیں- وضو کے لیے پانی، روڈ کی صافی، روڈ چوراہے پر جا نماز کا نظام، جمعہ کے موقع پولیس کے سخت بندوبست تھا-تاریخی مکہ مسجد اندرونی حصہ کے کام مکمل ہوچکے ہیں۔Jumat ul Vida at Hyderabad Makkah Masjid

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.