ETV Bharat / state

Student Suicide Failing Intermediate: انٹرمیڈیٹ میں ناکامی سے مایوس طالبہ کی خودکشی

پولیس کے مطابق حال ہی میں منعقدہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات میں انجلی ایک مضمون میں ناکام ہوگئی تھی اپنے تعلیمی مظاہرے سے مایوس ہوکر اس نے اپنے مکان میں کیڑےمار دوا پی کر خودکشی کرلی۔ Student Suicide Failing Intermediate

انٹرمیڈیٹ میں ناکامی سے مایوس طالبہ کی خودکشی

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 8:06 AM IST

انٹرمیڈیٹ کی تکمیل میں ناکامی پر مایوس ایک 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے آگاوی سری رام پور میں پیش آیا۔ اس لڑکی کی شناخت 16 سالہ انجلی کے طور پر کی گئی ہے جس نے کریم نگر کے ایک نجی جونیر کالج میں ایم پی سی کی تعلیم حاصل کی۔ پولیس کے مطابق حال ہی میں منعقدہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات میں انجلی ایک مضمون میں ناکام ہوگئی تھی اپنے تعلیمی مظاہرے سے مایوس ہوکر اس نے اپنے مکان میں کیڑےمار دوا پی کر خودکشی کرلی۔Student Suicide Failing Intermediate

واضح رہے کہ امسال ریاست تلنگانہ میں انٹر کے سال اول میں 63.32 فیصد طلباء پاس ہوئے۔ جب کہ سال دوم کے 67.82 فیصد طلباء کامیاب ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.