ETV Bharat / state

نیٹ کی تیاری کرنے والوں کے لیے خوشخبری - free coaching

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر کے شاہین کالج میں اقلیتی طلباء کے لیے نیٹ کی مفت کوچینگ کا نظم کیا گیا ہے۔

فائل فوتو
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 10:27 AM IST

Updated : Jul 20, 2019, 11:03 AM IST

حکومت ہند وزرات برائے اقلیتی امور نے جنوبی ہند کے معروف تعلیمی ادارہ شاہین کالج بیدر میں اقلیتی طلباء کے لئے مفت کوچنگ کا نظم کیا گیا ہے۔

اقلیتی طلباء میں مسلم، عیسائی، سکھ، اور پارسی طلباء اسکیم سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

چھ ماہ کی کوچنگ کے دوران ہر ماہ طلباء کو 2500روپے اسٹائیفنڈ کے طور پر دیا جائےگا۔

شاہین کالج بیدر کوچنگ سنٹر حیدرآباد سے 130 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے.
اس سنٹر پر دو سو منتخب اقلیتی طلبہ کو نیٹ کی مفت کوچنگ دی جائے گی۔

طلبہ کے سرپرستوں کی سالانہ آمدنی 6.99 لاکھ روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔
خواہشمند طلباء انکم سرٹیفکٹ تعلیمی اسناد، آدھار کارڈ اور تازہ تصاویر کے ساتھ درخواست دے سکتے ہیں۔

لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے علیحدہ علیحدہ ہاسٹل کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

درخواست کے لیے شاہین ادارہ کی ویب سائٹ
www.shaheengroup.org/NEET

مزید تفصیلات کے لیے شاہین ادارہ جات شاہین نگر، شاہ گیٹ حیدرآباد روڈ بیدر ، کرناٹک پر رابطہ کر سکتے ہیں.

Intro:

Body:شاہین کالج بیدر میں NEET کی مفت کوچنگ

Conclusion:حکومت ہند وزرات برائے اقلیتی امور نے جنوبی ہند کے معروف تعلیمی ادارہ شاہین کالج بیدر میں اقلیتی طلباء کے لئے NEET کی مفت کوچنگ کا نظم کیا ہے.

اقلیتی طلباء میں مسلم، عیسائی، سکھ، اور پارسی طلباء اسکیم سے مستفید ہو سکتے ہیں.

چھ ماہ کی کو جنگ کے دوران ہر ماہ طلباءکو 2500روپے اسٹاہیفنڈ دیا جائے گا.

شا ہین کالج بیدر کوچنگ سنٹر حیدرآباد سے 130 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.
اس سنٹر پر دو سو منتخب اقلیتی طلبہ کو نیٹ NEET کی مفت کوچنگ دی جائے گی.

انتخاب _2018 19 سال کے تحت میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا.

طلبہ کے سرپرستوں کی سالانہ آمدنی 6.99 لاکھ روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے.
خواہشمند طلباء انکم سرٹیفکٹ تعلیمی اسناد آدھارکارڈ اور تازہ تصاویر کے ساتھ درخواست دے سکتے ہیں.

درخواست کے لئے شاہین ادارہ جات کے ویب سائٹ
www.shaheengroup.org/NEET
پر لاگ ان کریں.

لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے علیحدہ علیحدہ ہاسٹل کی سہولت فراہم کی جائے گی.

مزید تفصیلات کے لئے شاہین ادارہ جات شاہین نگر، شاہ گیٹ حیدرآباد روڈ بیدر ، کرناٹک پر رابطہ کر سکتے ہیں.
Last Updated : Jul 20, 2019, 11:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.