ETV Bharat / state

Road Accident in Andhra Pradesh: مغربی گوداوری میں سڑک حادثہ، بہار کے چار مزدور ہلاک

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 7:13 PM IST

آندھرا پردیش میں یہ حادثہ Road Accident in Andhra Pradesh جمعہ کی علی الصبح ضلع مغربی گوداوری کے تاڑے پلی گوڑم کے کونڈروپرولو گاوں کی قومی شاہراہ 216 پر اس وقت پیش آیا جب وشاکھاپٹنم کے دواڑہ سے مغربی گوداوری کے اونگوٹور منڈل کے نارائن پور گاوں کو جانے والی لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن The Lorry Driver Lost his Balance کھودیا۔

آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، بہار کے چار مزدور ہلاک

آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں لاری کے الٹنے کے حادثہ Truck Overturning Accident in West Godavari District میں بہار سے تعلق رکھنے والے 4 مزدوروں کی موت ہوگئی Four workers died اور دیگر 10 زخمی ہوگئے۔

یہ حادثہ جمعہ کی علی الصبح ضلع مغربی گوداوری کے تاڑے پلی گوڑم کے کونڈروپرولو گاوں کی قومی شاہراہ 216 پر اس وقت پیش آیا جب وشاکھاپٹنم کے دواڑہ سے مغربی گوداوری کے اونگوٹور منڈل کے نارائن پور گاوں کو جانے والی لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔ اس حادثہ میں 4 مزدور ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:Soldier Died in Road Accident Saharanpur: گھر جارہے سپاہی کی سڑک حادثے میں موت

حادثے کا مقام دلخراش منظر پیش کررہا تھا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے زخمیوں کو علاج کے لئے تاڑے پلی گوڑم کے ایریا اسپتال میں داخل کردیا۔ مہلوک مزدوروں کا تعلق بہار کے ضلع ارریہ سے ہے۔

پولس نے شبہ ظاہر کیا کہ لاری ڈرائیور کے حالت نیند میں ہونے کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔ پولس نے کہا کہ اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.