حیدرآباد کی ایل بی نگر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے ان کے قبضے سے47.5 تولہ سونا، ایک کلو چاندی، ایئرگن، دو چاقو برآمد کیے ہیں۔
اس گروہ پر مخلتف ریاستوں میں 27 مجرمانہ کیسز درج ہیں، یہ گروہ منصوبہ بندی کے ساتھ راتوں کے وقت سرقے کی وارداتیں انجام دینے کے لیے جانا جاتا ہے۔