آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں چار افراد کی موت ہوگئی۔ مدھراواڈا میدھلاپوری کالونی آدتیہ ٹاورز میں یہ واقعہ پیش آیا۔
آٹھ ماہ قبل اپارٹمینٹ میں این آر آئی خاندان پانچویں منزل میں شفٹ ہوا تھا۔
مرنے والوں کی شناخت نائیڈو 50 نرملا 46 دیپک22 کشیپ 19 برس کے طور پر ہوئی ہے۔
جائے مقام پر پہنچی پولیس تفصیلات جمع کررہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔