ETV Bharat / state

Cylinder Explosion in Andhra Pradesh: آندھراپردیش میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبےکے چارافراد کی موت

author img

By

Published : May 28, 2022, 7:02 PM IST

پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت دادو (35)، شرفانہ (30)، فیروز (6) اور جہاں بی کے طور پر کی گئی ہے۔ Cylinder Explosion in Andhra Pradesh

آندھراپردیش میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبےکے چارافراد کی موت

آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے سیٹور ڈویژن کے ملکالیڈو گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت دادو (35)، شرفانہ (30)، فیروز (6) اور جہاں بی کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے یہاں کے سرکاری جنرل اسپتال بھیج دیا ہے۔Cylinder Explosion in Andhra Pradesh

آج حیدرآباد میں بھی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ حیدرآباد کے نانک رام گوڑہ میں واقع گرین باورچی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی۔ہفتہ کی دوپہرپیش آئے اس واقعہ میں آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی دیکھاگیا۔آگ لگتے ہی ہوٹل میں موجود گاہکوں کے ساتھ ساتھ اسٹاف اپنی جان بچانے کے لئے دوڑپڑے۔ تاہم اس میں جانی نقصان نہیں ہوا مگر مالی نقصان بہت زیادہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: Increasing Fire Incidents in kashmir: آتشزدگی کے بڑھتے واقعات سے عوام میں خدشات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.