ETV Bharat / state

Hyderabad Suicide Case حیدرآباد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی - حیدرآباد خودکشی کیس

حیدرآباد کے علاقہ چندانگر میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ Four committed suicide in Hyderabad

حیدرآباد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 1:57 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے علاقہ چندانگر میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے مبینہ خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق ناگا راجو اس کی بیوی سجاتا، بیٹی رمیاسری اور بیٹا ٹلو، چندانگر کے راجیوگروہا کلپا کے بلاک نمبر 18 میں گزشتہ سات سال سے رہتے ہیں۔ مقامی افراد نے بتایا کہ ان کا دروازہ جمعہ سے بند تھا۔ پیر کی صبح سے ان کے مکان سے بدبو آرہی ہے جس کے بعد انہوں نے دروازے پر دستک دی تاہم کسی نے دروازہ نہیں کھولا۔ Four members of same family committed suicide

جب پڑوسیوں نے زبردستی دروازہ کھولا تو انہیں یہ دیکھ کر حیرت ہوگئی کہ ناگا راجو اور اس کے ارکان خاندان مردہ پائے گئے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ خاندانی جھگڑے اس انتہائی اقدام کی وجہ ہے۔ مقامی افراد کی شکایت پر پولیس وہاں پہنچی جس نے ایک معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Student Commits Suicide in MP مدھیہ پردیش میں طالب علم نے پھانسی لگا کر خودکشی کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.