ETV Bharat / state

Major Libraries in Hyderabad حیدرآباد میں چار بڑی لائبریریاں قائم کی جائیں گی وزیر سبیتا اندرا ریڈی - حیدرآباد میں چار بڑی لائبریریاں قائم

تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد میں چار بڑی لائبریریاں قائم کی جائیں گی۔ Libraries to be set up in Hyderabad

Telangana Education Minister
Telangana Education Minister
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 1:47 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی Telangana Minister Sabitha Indra Reddy نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ پچھلے تین سالوں سے لائبریریوں کو ترقی دینے کے اقدامات کررہے ہیں۔ انہوں نے کتب خانہ آصفیہ ( اسٹیٹ سنٹرل لائبریری ) افضل گنج میں نیشنل لائبریری ہفتہ تقاریب کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس لائبریری کی ایک تاریخ ہے۔ Four Major Libraries to be set up in Hyderabad Minister Sabitha Indra Reddy

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ لائبریریاں مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہیں۔ انہوں نے شہر حیدرآباد میں 4 بڑی لائبریریاں قائم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر نے کہا کہ مستقبل میں مزید لائبریریاں ہونی چاہئیں۔ حکومت کی جانب سے شہر میں موجودہ لائبریریوں کو ترقی دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہر اسکول اور کالج میں لائبریری قائم کی جا رہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.