ETV Bharat / state

Azharuddin Father Funeral held in Hyderabad: سابق بھارتی کرکٹ کپتان محمد اظہرالدین کے والد کی تدفین عمل میں آئی

نمازجنازہ بدھ کو بعد نمازظہرمسجد بقیع روڈنمبر12بنجاراہلزحیدرآبادمیں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان راج محلہ رام کوٹ میں عمل میں آئی۔ Azharuddin Father Funeral held in Hyderabad

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 3:25 PM IST

Updated : Oct 19, 2022, 6:45 PM IST

سابق بھارتی کرکٹ کپتان محمد اظہرالدین کے والد کی تدفین عمل میں آئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے والد محمد عزیزالدین ریٹائرڈ اکاونٹس آفیسر ودیوت سدھا کی تدفین عمل میں آئی جن کا گزشتہ روز انتقال ہوگیاتھا۔نمازجنازہ بدھ کو بعد نمازظہرمسجد بقیع روڈنمبر12بنجاراہلزحیدرآبادمیں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان راج محلہ رام کوٹ میں عمل میں آئی۔ Azharuddin Father Funeral held in Hyderabad

اظہرالدین کے والد کی تدفین عمل میں آئی

وزیرداخلہ محمد محمود علی،جناب اے کے خان مشیراقلیتی بہبود تلنگانہ،مولاناڈاکٹر راشد نسیم ندوی(ایفلو)،جناب احمد عالم خان،عمران مرزا(ثانیہ مرزا کے والد)،جناب ضیاالدین نیر صدرتعمیر ملت،جناب عمراحمد شفیق معتمد عمومی تعمیرملت،مولاناحامد محمد خان امیرحلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ،انورخان سابق پرنسپل انوارالعلوم کالج،خلیق الرحمن سینئر لیڈرٹی آرایس،ایڈیٹرگواہ فاضل حسین پرویز،حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ ساتھ حیدرآباد کی دیگر معززشخصیات نے نماز جنازہ میں شرکت کی اورپسماندگان سے تعزیت کااظہار کیا۔ Azharuddin Father Died

یہ بھی پڑھیں: Mulayam Singh Yadav Death ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر اقلیتی طبقہ میں شدید رنج و غم

Last Updated : Oct 19, 2022, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.