ETV Bharat / state

تلنگانہ: کسان کے جال میں پھنسا تیندوا - ریسکیو آپریشن

تلنگانہ کے نالگونڈہ ضلع کے راجوپیٹا ٹانڈا علاقے میں ایک کسان نے اپنی فصل کو بچانے کے لئے خاردار باڑ لگادی تھی۔ اس باڑ میں ایک تیندوا پھنس گیا۔

Telangana: Leopard trapped in a farmer's net
تلنگانہ: کسان کے جال میں پھنسا تیندوا
author img

By

Published : May 28, 2020, 3:31 PM IST

کھیت میں پھنسے تیندوے کو دیکھ کر کسان کرشنا نائک کو پہلے تو کچھ سمجھ نہیں آیا تھا۔ اس کے ہوش اڑ گئے۔ کیونکہ ایک خطرناک شکاری جانور اس کے جال میں پھنس گیا تھا۔ بعدازاں جب محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس کی اطلاع ملی تو وہ موقع پر پہنچ گئے۔

تلنگانہ: کسان کے جال میں پھنسا تیندوا

ان افسروں کو تیندوے کو باہر نکالنے کی کوشش میں گھنٹوں مشقت کرنی پڑی۔ آخر کار دو گھنٹے کی سخت محنت کے بعد تیندوے کو خاردار جال سے نکال کر پنجرے میں قید کردیا گیا۔ اس ریسکیو آپریشن کو انجام دیتے ہوئے دو جنگلات کے اہلکار زخمی ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.