ETV Bharat / state

'مزدور ہمارے خاندان کی طرح ہیں' - و وزیراعلی کے چندرشیکھرراو

ٹی آرایس کی سابق رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے کہا کہ دوسری ریاستوں سے نقل مکانی کرتے ہوئے تلنگانہ میں کام کرنے والے مزدور ہمارے خاندان کی طرح ہیں۔

'مزدور ہمارے خاندان کی طرح ہیں'
'مزدور ہمارے خاندان کی طرح ہیں'
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 7:32 PM IST

Updated : Mar 30, 2020, 11:57 PM IST

کویتا تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کی سینئر لیڈر اور وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ کی دُختر ہیں۔ انہوں نے انگریزی زبان میں کئے گئے ٹوئیٹ میں گزشتہ روز وزیراعلی کے چندر شیکھرراو کی جانب سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان مزدوروں کو غذا کی فراہمی اور دیگر سہولیات کے سلسلہ میں کی گئی یقین دہانی کا حوالہ دیا۔

وزیراعلی نے کہا تھا کہ ریاستی حکومت ان مزدوروں کو ریاست کی ترقی کے عمل میں اپنا ساتھی مانتی ہے۔

کویتا نے اس خصوص میں اپنے والد کی پریس کانفرنس کی مختصر ویڈیو بھی پوسٹ کی۔اس دو منٹ 20سکنڈ کی ویڈیو میں وزیراعلی نے ہندی میں ان مزدوروں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریاستی حکومت ان مزدوروں کی تمام طرح سے مدد کرے گی۔

Last Updated : Mar 30, 2020, 11:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.