ETV Bharat / state

حیدرآباد: ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم - تلنگانہ نیوز

لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سماجی اور فلاحی تنظیموں کی جانب سے روزآنہ کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔

ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم
ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:39 PM IST

لاک ڈاؤن کے بعد عوام کھانا کا لئے پریشان ہے، ایسے میں حیدرآباد کی مشترکہ سماجی اور فلاحی تنظیموں نے لاک ڈاؤن کا اعلان کے بعد مسلسلہ روزآنہ 35 محلوں میں کھانا تقسیم کیا جار ہے۔

دیکھیں ویڈیو

روزآنہ اس کام میں 50 تا 60 کارکنان آٹھ گھنٹے اس کام میں مصروف ہیں۔ انہیں کھانا تقسیم کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، پولیس کی جانب سے کوئی تعاون حاصل نہیں ہے۔

کئی تنظیموں کی جانب سے چاول، دال، آٹا، و دیگر اشیاء بھی تقسیم کیا جارہا ہے۔

محمد فاروق کی ذمہ داری میں یہ کام انجام دیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.