ETV Bharat / state

Flood Like Situation In Siesala سرسلہ ضلع میں کھیت میں پھنسے کسانوں کو نے ڈی آر ایف کی ٹیم کی مدد سے بچا لیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2023, 12:29 PM IST

سرسلہ ضلع میں بارش کی وجہ سے گزشتہ پانچ دنوں تک کھیت میں پھنس جانے والے دو کسانوں کو مقامی پولیس نے ڈی آر ایف کی ٹیم کی مدد سے بچا لیا۔ گزشتہ روز کی شام دو کسانوں کو اس وقت بچالیا جو گزشتہ 4 دنوں سے مانیر ندی کے دوسرے کنارے میں واقع کھیت میں یہ دونوں پھنس گئے تھے

سرسلہ ضلع میں کھیت میں پھنسے کسانوں کو نے ڈی آر ایف کی ٹیم کی مدد سے بچا لیا

سرسلہ:ریاست تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں بارش کی وجہ سے گزشتہ پانچ دنوں تک کھیت میں پھنس جانے والے دو کسانوں کو مقامی پولیس نے ڈی آر ایف کی ٹیم کی مدد سے بچا لیا۔ گزشتہ روز کی شام دو کسانوں کو اس وقت بچالیا جو گزشتہ 4 دنوں سے مانیر ندی کے دوسرے کنارے میں واقع کھیت میں یہ دونوں پھنس گئے تھے۔

ایس آئی گمبھی راو پیٹ بی مہیش کی اطلاع کے مطابق دو کسان راجم اور اے یللیا زرعی سرگرمیوں کی غرض سے منڈل کے بھمن ملاریڈی پیٹ کے رامنجاپور مضافاتی علاقے میں مانیر ندی پار کرتے ہوئے اپنے کھیت گئے ہوے تھے۔

مسلسل بارش کی وجہ آپرمانیر پراجکٹ کے پانی کے بہاؤ میں تیزی کی وجہ اس سے متصل ندی میں پانی کی سطح میں شدید اضافہ ہو گیا جس کی وجہ سے کسانوں کو واپس ہونے کا راستہ بند ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Telangana Liberation Day مرکزی حکومت 17 ستمبر کو یوم آزادی تلنگانہ منائے گی: جی کشن ریڈی

دونوں کسان ندی کے دوسرے کنارے پنھس گئے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی ڈی ایف آر ٹیم طلب کر کے دو گھنٹوں کی مشقت کے بعد کسانوں بہ حفاظت بچانے کی مہم شروع کر دی۔چند گھنٹوں کی کوشش کے بعد دونوں کسانوں کی جان بچائی گئی۔بارش کے بعد سرسلہ ضلع کے مختلف علاقوںمیں بارش کا پانی جما ہوا ہے اس سے عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.