ETV Bharat / state

BJP workers join TRS: بی جے پی کے 500 کارکنوں کی ٹی آر ایس میں شمولیت

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 1:24 PM IST

بی جے پی کے محبوب نگر ٹاؤن کے نائب صدر جی راجو اور ان کے تقریباً 500 حامیوں نے حیدرآباد میں وزیر آبکاری وی سرینواس گوڑ کی موجودگی میں ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کی۔ BJP workers join TRS

بی جے پی کے 500 کارکنوں کی ٹی آر ایس میں شمولیت

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے بی جے پی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کی۔ بی جے پی کے محبوب نگر ٹاؤن کے نائب صدر جی راجو اور ان کے تقریباً 500 حامیوں نے حیدرآباد میں وزیر آبکاری وی سرینواس گوڑ کی موجودگی میں ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ریاست کے لئے ترقیاتی کاموں کو دیکھ کر حکمران جماعت میں شامل ہورہے ہیں۔ BJP workers join TRS

یہ بھی پڑھیں: Case Registered against Dharmapuri Arvind: بی جے پی رکن پارلیمان کے خلاف معاملہ درج

واضح رہے کہ تلنگانہ میں بی جے پی خود کو مضبوط کرنے کی پوری کوشش میں لگی ہے بی جے پی اگلے اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار پر آنے کے دعوے بھی کررہی ہے۔ ایسے میں ورکرز کی ٹی آر ایس میں شمولیت بی جے پی کے لیے بڑا دھچکہ ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.