آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ معاملہ سامنے آیا۔ایک لڑکی جو اپنے خاندان کے ساتھ دبئی سے واپس ہوئی تھی، کی جِلد میں دھبے آگئے۔ اس لڑکی کو علاج کے لئے وجئے واڑہ کے سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا۔اس کے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرلوجی پونے بھیجے گئے۔اس لڑکی کا علاج اسپتال میں کیاجارہا ہے اور اس کی صحت پر نظررکھی جارہی ہے۔اس کے ارکان خاندان کو بھی الگ تھلگ کردیاگیا اوران کے نمونے بھی پونے کے اس انسٹی ٹیوٹ میں بھیجے گئے۔واضح رہے کہ 15جولائی کو اس بیماری کے پہلے معاملے کا کیرل میں پتہ چلا تھا۔ Monkeypox in Vijayawada
یواین آئی
Monkeypox in Vijayawada: آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ معاملہ - منکی پاکس کے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرلوجی پونے بھیجے گئے
مریض کو علاج کے لئے وجئے واڑہ کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا۔اس کے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرلوجی پونے بھیجے گئے۔اس لڑکی کا علاج اسپتال میں کیاجارہا ہے اور اس کی صحت پر نظررکھی جارہی ہے۔ Monkeypox in Vijayawada
آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ معاملہ سامنے آیا۔ایک لڑکی جو اپنے خاندان کے ساتھ دبئی سے واپس ہوئی تھی، کی جِلد میں دھبے آگئے۔ اس لڑکی کو علاج کے لئے وجئے واڑہ کے سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا۔اس کے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرلوجی پونے بھیجے گئے۔اس لڑکی کا علاج اسپتال میں کیاجارہا ہے اور اس کی صحت پر نظررکھی جارہی ہے۔اس کے ارکان خاندان کو بھی الگ تھلگ کردیاگیا اوران کے نمونے بھی پونے کے اس انسٹی ٹیوٹ میں بھیجے گئے۔واضح رہے کہ 15جولائی کو اس بیماری کے پہلے معاملے کا کیرل میں پتہ چلا تھا۔ Monkeypox in Vijayawada
یواین آئی
TAGGED:
monkeypox in Vijayawada