ETV Bharat / state

مالی طور پر پریشان شخص نے خودکشی کی - لاک ڈاون کی وجہ بے روزگاری

خودکشی کا اقدام کرنے والا شخص آٹو چلاکر گھر کی ضروریات کو پورا کرتا تھا۔

مالی طور پر پریشان شخص نے خودکشی کی
مالی طور پر پریشان شخص نے خودکشی کی
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 6:22 PM IST

لاک ڈاون کی وجہ سے مالی طور پر پریشان آٹو کے فائنانس کی رقم ادا کرنے سے قاصر ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

22سالہ جی سریکانت نے کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کرلی۔

یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آیا۔ضلع کے چندور منڈل کے کونڈاپور دیہات سے تعلق رکھنے والے 22سالہ جی سریکانت نے کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کرلی۔

اس نے فائنانس پر آٹو خریداتھا،جس کے ذریعہ وہ اپنے گھر والوں کی روٹی روزی کا انتظام کررہا تھا،مگر فائنانسر کی جانب سے اس پر رقم کی واپسی کے لئے دباو بڑھتاجارہا تھا جس سے تنگ آکر اس نے یہ انتہائی اقدام کیا۔

اس واقعہ پر اس کے والدین نے پولیس اسٹیشن میں فائنانسر کے خلاف شکایت درج کرائی۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک: قرنطینہ میں لڑکے کی خودکشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.