ETV Bharat / state

تلنگانہ میں فلم شوٹنگ کی اجازت

تلنگانہ میں فلم شوٹنگ کے لیے رہنما خطوط جاری کرنے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو نے وزارت سنیماٹوگرافی کو ہدایت دی ہے۔

author img

By

Published : May 22, 2020, 10:15 PM IST

تلنگانہ میں فلم شوٹنگ کی اجازت
تلنگانہ میں فلم شوٹنگ کی اجازت

لاک ڈاون کی وجہ بند کردی گئی فلموں کی شوٹنگ کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت حکومت نے دے دی ہے۔

کے لیے تلنگانہ میں فلم شوٹنگ کے لیے رہنما خطوط جاری کرنے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو نے وزارت سنیماٹوگرافی کو ہدایت دی ہے۔

جمعے کو تلگو فلم انڈیسٹریز کے مشہور ادکاروں اور ہدایت کاروں کےایک وفد نے ویزاعلی کے سی آر سے ملاقات کی۔ میگا اسٹار چرنجیوی کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلی سے ملاقات کی۔

وفد نے وزیراعلی کو بتایا کہ ہزاروں افراد کا روزگار فلم شوٹنگ پر مبنی ہے اور کئی لوگ شوٹنگ نہیں ہونے کی وجہ بے روزگار ہیں۔

وفد نے وزیر اعلی کے سی آر سے فلموں کی شوٹنگ کی اجازت دینے کی درخواست کی۔ اس پر وزیراعلی نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے شوٹنگ کی اجازت دے دی، تاہم اس ضمن میں حکومت رہنما خطوط جاری کرے گی۔ جس پر فلمسازوں کو عمل کرنا ہوگا۔

وزیراعلی نے کہا کہ ہر کوئی اپنی ذمہ داری کو محسوس کریں اور احتیاطی تدابیر کو اپناکر فلمز کی شوٹنگ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.