ETV Bharat / state

تلنگانہ:سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدید زخمی - سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدید زخمی

تلنگانہ کے ریل نیلائم سکندرآباد کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں باپ ہلاک اور بیٹا شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدید زخمی
سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدید زخمی
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 1:23 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:11 PM IST

یہ حادثہ بدھ کی صبح اُس وقت پیش آیا جب باپ اپنے بیٹے کو اسکول چھوڑنے کے لئے بائیک سے جا رہا تھا، تبھی ایک کار نے بائیک میں ٹکر مار دی جس سے باپ بیٹے دونو زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدید زخمی
سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدید زخمی

باپ کی حالت کو تشویشناک دیکھتے ہوئے لوگوں ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت واقع ہو گئی مرنے والے شخص کی شناخت گری کے طورپر کی گئی ہے۔

فی الحال پولیس اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:11 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.