ETV Bharat / state

Telangana Fake ID Racket تلنگانہ میں جعلی شناختی ریکٹ کا پردہ فاش، تین ملزمان گرفتار - تلنگانہ میں نقلی اسناد کا ریکٹ بے نقاب

تلنگانہ کے رچہ کنڈہ میں پولیس نے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے اور تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ Fake ID Racket Exposed in Rachakonda

تلنگانہ میں جعلی شناختی ریکٹ کا پردہ فاش، تین ملزمان گرفتار

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 2:23 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کی رچہ کنڈہ پولیس نے نقلی اسناد کے ریکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے عثمانیو، جے این ٹی یو ایچ، کاکتیہ، آچاریہ ناگرجنایونیورسٹیوں کے نقلی اسناد ضبط کئے۔ ملزمین کی شناخت 47سالہ ایم آنند کمار، 35سالہ ہیمنت اورشیخ شاہین کے طورپر کی گئی ہے۔ Fake ID Racket Exposed in Telangana

کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے بتایا کہ آنند کمار نے یہ نقلی اسناد تیار کئے تھے اور ہیمنت کمار کو سپلائی کئے تھے۔ ہیمنت نے خواہشمندوں سے 50 تا 60 ہزار روپئے حاصل کرتے ہوئے یہ نقلی اسناد ان کو فراہم کئے۔ شاہین نے اس ریاکٹ میں مدد کی۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.