ETV Bharat / state

Exchanges of Government Employees: رضامندی سے باہمی تبادلوں کی سرکاری ملازمین اور اساتذہ کو سہولت - تلنگانہ کی خبریں

احکامات کے مطابق آپسی رضامندی Mutual Consent of Employees سے دونوں ملازمین ایک دوسرے کے مقام پر کام کرنے تیار ہیں تو انھیں یکم مارچ سے 15 مارچ کے اندر آئی ایف ایم ایس پورٹل IFMS Portal میں تبادلہ کے لئے درخواستیں داخل کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

رضامندی سے باہمی تبادلوں کی سرکاری ملازمین اور اساتذہ کو سہولت

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 9:31 PM IST

تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین اور ٹیچرس کو آپسی رضامندی سے ایک ضلع سے دوسرے ضلع کو باہمی تبادلوں کرلینے کی سہولت فراہم کی ہے۔ اس سلسلہ میں سرکاری احکامات جاری Government Orders Issued کردیئے گئے ہیں۔

احکامات کے مطابق آپسی رضامندی سے Mutual Exchanges Between Employees and Teachers دونوں ملازمین ایک دوسرے کے مقام پر کام کرنے تیار ہیں تو انھیں یکم مارچ سے 15 مارچ کے اندر آئی ایف ایم ایس پورٹل میں تبادلہ کے لئے درخواستیں داخل کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Telangana Makes Standard Changes in Medical Field: تلنگانہ نے طبی میدان میں معیاری تبدیلیاں کی، وزیر صحت ہریش راؤ

حکومت نے آپسی رضامندی سے باہمی تبادلہ کرلینے کے خواہشمند ملازمین کو ایک شرط رکھی ہے جس کے مطابق دونوں ملازمین میں سے کسی ایک کو جی او 317 کے تحت پہلے سے تبادلہ پر دوسرے مقام پر ڈیوٹی جوائین کرنا ہوگااور ایک ہی زمرہ میں کام کرنے والے ملازمین اور ٹیچرس کو یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔

مثال کے طور پر ایک ضلع کے اسکول اسسٹنٹ ٹیچر جس کا مضمون ریاضی ہے وہ آپسی رضامندی سے دوسرے ضلع کو تبادلہ کرلینے چاہتا ہے تو اس ضلع کے ریاضی کے اسکول اسسٹنٹ کو ہی اس کی جگہ آنا ہوگا۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.