ETV Bharat / state

School Holidays Extended in Telangana: تلنگانہ میں اسکولز کی تعطیلات میں توسیع - بارش کی وجہ اسکول کی تعطیلات میں توسیع

ریاست میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ تک تطیلات رہیں گی اور پیرسے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔ اس‌ سلسلے میں حکومت کی جانب سے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ School Holidays in Telangana

تلنگانہ میں اسکولز کی تعطیلات میں توسیع
تلنگانہ میں اسکولز کی تعطیلات میں توسیع
author img

By

Published : Jul 13, 2022, 5:11 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ میں اسکولز کی تعطیلات بڑھا دی گئیں- تلنگانہ میں زبردست بارش کے درمیان تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ عیدالاضحی کے پیش نظر پہلے ہی تین دن کی تعطیلات دی گئی تھیں۔ اس میں مزید تین دنوں کا اضافہ کیا گیا تھا۔ پیر سے بدھ تک تعطیلات کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ اس کے بعد ایک بار پھر اس میں مزید توسیع کی گئی ہے۔ اب ہفتہ تک تطیلات رہیں گی اور پیرسے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔ اس‌سلسلے میں حکومت کی جانب سے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ School Holidays in Telangana

تلنگانہ میں اسکولز کی تعطیلات میں توسیع
تلنگانہ میں اسکولز کی تعطیلات میں توسیع

یہ بھی پڑھیں: Heavy Rains in Warangal: تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں شدید بارش، ایجنسی علاقوں کے مواضعات کا رابطہ ٹوٹ گیا

تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع بارش سے متاثرہ ہو چکے ہیں- بڑے تالاب، ناگرجنا ساگر، نظام آباد، عادل آباد، اور دیگر ڈیمز کی سطح آب میں زبردست اضافے کے بعد پانی چھوڑا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.