ETV Bharat / state

حیدرآباد میں ترنگا ریلی کو اجازت نہیں

کانگریس کی یوم تاسیس تقریب حیدرآباد میں تلنگانہ کانگریس کے ہیڈ کوارٹر گاندھی بھون میں منعقد کی گئی۔اس موقع پر تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی نے پارٹی پرچم لہرایا۔

کانگریس کی یوم تاسیس۔ حیدرآباد میں ترنگا ریلی کو پولیس نے اجازت نہیں دی

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 12:28 PM IST

انہوں نے پارٹی کے لئے خدمات انجام دینے والوں کو یاد کیا۔

انہوں نے 135 سال کے عرصہ کے دوران کانگریس کی جانب سے ملک میں لائی گئی اسکیمات کی تفصیلات پیش کی۔

ملک کو آگے لے جانے کے لئے کانگریس کی جانب سے کی گئی مساعی کی بھی انہوں نے وضاحت کی۔

مزید پڑھیں: این آر سی و سی اے اے کے خلاف ملین مارچ سماعت 31 دسمبر تک ملتوی

انہوں نے شہریت ترمیمی قانون پر بھی شدید نکتہ چینی کی۔کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر نکالی جانے والی 'ملک بچاو۔دستور کو بچانے' ترنگا ریلی کو پولیس کی جانب سے اجازت نہیں دی گئی۔

گاندھی بھون سے لوور ٹینک بنڈ تک یہ ریلی نکالی جانے والی تھی تاہم پولیس نے اس کی اجازت نہیں دی۔

پولیس نے کانگریس کے لیڈروں کو گاندھی بھون سے باہر نکلنے سے روکنے کیلئے بڑے پیمانہ پر بندوبست کیا تھا۔

پولیس کے رویہ اور ان کو ریلی کی اجازت نہ دیئے جانے پر کانگریس کے لیڈروں نے پولیس اور حکومت پر شدید برہمی ظاہر کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.