ETV Bharat / state

Notice to Raja Singh: الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا - بی جے پی ایم ایل اے راجا سنگھ کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے اترپردیش کے رائے دہندگان کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں ووٹ دینے کے لئے مبینہ طورپر دھمکانے پر Raja Singh Threatened the People to Vote for the BJP تلنگانہ کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 10:40 PM IST

کمیشن نے بدھ کو سنگھ کو وجہ بتاو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کے انتخابی ضابطہ اخلاق، BJP MLA Violated the Electoral Code of Conduct تعزیرات ہند اور عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعات کی پہلی نظر میں خلاف ورزی کی ہے۔

کمیشن نے اس ویڈیو کا حوالہ دیا جس میں سنگھ مبینہ طورپر رائے دہندگان کو دھمکاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کمیشن نے نوٹس میں لکھا کہ 24گھنٹے کے اندر سنگھ اپنی وضاحت دیں Raja Singh should Give his Explanation within 24 Hours نہیں تو کمیشن ا ن کے خلاف مناسب کارروائی کرے گا۔

خیال رہے کہ راجہ سنگھ نے 15 فروری کو ایک ویڈیو جاری کرکے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں رہنا ہے تو یوگی یوگی کہنا ہوگا، نہیں تو ریاست چھوڑ کر بھاگنا ہوگا۔ انہوں نے کہا تھا کہ جو لوگ بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے، ان سے کہوں گا کہ یوگی نے ہزاروں جے سی بی بلڈوزر منگوا لئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.