داعیان مشاعرہ محمد سلطان (ایڈیٹر انچیف روداد عالم اور شفیع الدین اعجاز ( ماہر تعلیم نے تمام سے شرکت کی خواہش کی ہے۔ Urdu Poetry Function in Hyderabad
تقریب میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے یوسرینواس گپتا ( چیئر مین ٹی ایس ڈی کی ) ، فاروق حسین (ایم یل سی ) ظہیر الدین علی خان ( منیجنگ ایڈیٹر روز نامه سیاست )، اجے مشرا (اے ایس، ریٹائرڈ )، جناب سونیل پانل ( آئی آرایس ، جوائنٹ کمشنر آئی ٹی ) ، جناب چتر نجن ( آئی آرایس ، جوائنٹ کمشنر ، بی ایس ٹی )، پدم شری ڈاکٹر سائی بابا گور مدعلی بیگ ( پدم شری ) ، الطاف حسین ( اسپیشل میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ) ، ڈاکٹر آشیش چوہان ( کنسانت فزیشن ) ، ناصر علی خان ( قونصل جنرل ریپبلک آف قزاقستان ) ، خلیق الرحمن ( ٹی آرایس پارٹی ،تر جمان ) سری سیمها ( فلم فیئر ایوارڈ یافتہ گلوکارہ)، ڈاکٹر سو بد را جلالی ( ڈائرکٹر ،ایل وی پی ای آئی ) شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سنبھل 'اردو شاعری میں علامت کربلا' کے عنوان پر مشاعرہ