ETV Bharat / state

تلنگانہ: آر ٹی سی بس درخت سے ٹکرائی، آٹھ مسافر زخمی - آر ٹی سی بس درخت سے ٹکرائی

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے قریب آر ٹی سی بس کا بریک فیل ہونے کے نتیجہ میں بس درخت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں بس کے 8 مسافر زخمی ہوگئے۔

آر ٹی سی بس درخت سے ٹکرائی، آٹھ مسافر زخمی

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 2:06 PM IST

یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے پٹلم منڈل کے نواحی علاقہ برہمن پلی دیہات کے قریب اُس وقت پیش آیا جب بس کا بریک فیل ہوگیا، جس کے نتیجہ میں ڈرائیور نے اپنا توازن کھو دیا اور بس درخت سے ٹکرا گئی۔ اس بس میں 48 مسافر سوار تھے جو پٹلم سے بانسواڑہ کی سمت جا رہی تھی۔
اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.