ETV Bharat / state

تلنگانہ کے ضلع ناگر کرنول میں زلزلے کا ہلکا جھٹکا - اردو نیوز تلنگانہ

نیشنل جیو فزیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے عہدیدار ڈی سری ناگیش کے مطابق یہ جھٹکا حیدرآباد سے تقریباً 156 کیلو میٹر جنوب میں جنگلاتی علاقہ میں محسوس کیا گیا۔ یہ علاقہ سری سیلم ڈیم سے تقریباً 35 کیلو میٹر جنوب میں واقع ہے۔

تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول میں زلزلے کا ہلکا جھٹکا

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 10:38 PM IST

تلنگانہ کے ضلع ناگر کرنول میں زلزلے کا ہلکا جھٹکا محسوس ہوا اس جھٹکے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.0 ہوئی۔

نیشنل سینٹر فار سسمولوجی نے اس زلزلے کی گہرائی زمین سے دس کیلو میٹر دور درج کی۔

یہ بھی پڑھیں:Indian Trains: جانیں ٹرین کے الگ الگ ہارن کا مطلب

نیشنل جیو فزیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے عہدیدار ڈی سری ناگیش کے مطابق یہ جھٹکا حیدرآباد سے تقریباً 156 کیلو میٹر جنوب میں جنگلاتی علاقہ میں محسوس کیا گیا۔ یہ علاقہ سری سیلم ڈیم سے تقریباً 35 کیلو میٹر جنوب میں واقع ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.